سوزن کاری
سوزن کاری (انگریزی: Needlework) سوئی کا استعمال کرتے ہوئے آرائشی کڑھائی اور فنون دستکاری ہے۔[1] سوزن کاری کی مختلف اقسام ہِن جن میں کروشیا خاص طور پر اہم ہے۔
حوالہ جات
- ↑ "Needlework"۔ The Free Dictionary By Farlex۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-23
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر سوزن کاری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |