سونالی بیندرے
سونالی بیندرے | |
---|---|
(انگریزی میں: Sonali Bendre)،(ہندی میں: सोनाली बेंद्रे) | |
سونالی بیندرے انڈیا گٹ ٹیلنٹ کے سیٹ پر اگست 2011
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
1 جنوری 1975
شہریت | بھارت |
آنکھوں کا رنگ | بھورا |
بالوں کا رنگ | سیاہ |
قد | 1.74 میٹر (5 فٹ 8 1⁄2 انچ) |
وزن | 55 کلو گرام [1] |
مذہب | ہندو مت |
شریک حیات | گولڈی بہل (ش 2002) |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماڈلنگ، اداکاری |
مادری زبان | ہندی |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
دور فعالیت | 1994–2004, 2009–تاحال |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ (برائے:آگ ) (1995) |
|
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
سونالی بیندرے [2] (انگریزی: Sonali Bendre) ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔[3]۔ سونالی نے 1995 میں اپنی پہلی فلم آگ کے لیے لکس فلم فیئر ایوارڈ برائے سال کا نیا چہرہ جیتا [4]۔
ذاتی زندگی اور خاندان
سونالی بیندرے ممبئی، مہاراشٹری خاندان میں پیدا ہوئیں۔ ان کا ایک بھائی ہے جو مہاراشٹر میں ہی رہتا ہے، والد سول سرونٹ ہیں [5]۔ سونالی نے رام نارائن رویا کالج، ممبئی سے تعلیم حاصل کی [6] ، اس کے بعد انھوں نے کیندریا ودیالا بنگلور سے تعلیم حاصل کی۔ 2002 میں انھو ننے فلمساز گولڈی بیہل سے شادی کر لی جن سے ایک بیٹا رنویر ہے [7]۔
کیریئر
سونالی باندرےنے اپنے کیریئر کا آغاز بطور سٹار ڈسٹ ٹیلنٹ سرچ سے کیا۔ اس کے بعد انھیں فلساز سہیل خان نے فلم رام میں کاسٹ کر لیا مگر یہ فلم بن نہ سکی۔ ان کی پہلی فلم آگ 1994ء میں ریلیز ہوئی، اس وقت وہ 19 سال کی تھیں [8]۔ اس فلم کے لیے انھوں نے سال کا نیا چہرہ لکس فلم فیئر ایوارڈ جیتا [9]۔ 1994 میں وہ فلم ناراض میں نظر آئیں جس کے لیے انھیں فلم فیئر سنسنی خیز آغاز ایوارڈ ملا، اس کے بعد فلم بمبئی کے گانے ہما ہما میں دکھائی دیں [9][10]۔
کینسر
4 جولائی 2018 کو انھوں نے ٹویٹر پر بتایا کہ انھیں کینسر کا مرض لاحق ہو گیا ہے اور وہ نیویارک سٹی ہسپتال میں زیر علاج ہیں [11][8]۔ 2019 اور 2020 کے درمیان وہ علاج سے صحت یاب ہو گئیں۔
متعلقہ روابط
حوالہ جات
ویکی ذخائر پر سونالی بیندرے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ Sonali Bendre — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جون 2023
- ↑ "10 throwback photos of birthday girl Sonali Bendre that will make you drool over her beauty". Times Now News (بزبان برطانوی انگریزی). 1 Jan 2019. Retrieved 2019-06-06.
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Sonali Bendre"
- ↑ "Filmfare Awards Look Back: 1994-1995"۔ Filmfare۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-18
- ↑ Payal Kamat (9 جون 2010)۔ "Goldie Behl's Maha Mantra"۔ Mid Day۔ 2020-03-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-07۔
.....brother-in-law's place in the prized locality of Dadar.... My father-in-law, for instance, was a civil servant who worked in the CWC.........[Sonali Bendre]'s family is CKP....
- ↑ "Personal Agenda: Sonali Bendre". Hindustan Times (بزبان انگریزی). 31 May 2012. Retrieved 2019-06-27.
- ↑ "Sussanne Khan reveals she got to know Sonali Bendre through Goldie Behl: He was smitten with her"۔ India Today۔ 5 مئی 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-25
- ^ ا ب "Did Govinda discover Sonali Bendre? Not really!". DNA India (بزبان انگریزی). 2 Mar 2017. Retrieved 2019-06-06.
- ^ ا ب "Sonali Bendre's sister-in-law Shrishti Arya updates about her health". Zee News (بزبان انگریزی). 2 Aug 2018. Retrieved 2019-06-08.
- ↑ "Aishwarya, Karisma to Preity: 90s Bollywood actresses, then and now"۔ Latest Indian news, Top Breaking headlines, Today Headlines, Top Stories | Free Press Journal۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-08
- ↑ "Sonali Bendre: Bollywood star's cancer posts inspires India fans"۔ BBC News۔ 3 دسمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-27