سٹمپ (کرکٹ)

سٹمپ (انگریزی: Stump) کرکٹ کے کھیل میں تین عمودی پوسٹس ہوتی ہیں،جنہیں بیلز سے سہارا دیا جاتا ہے اور یہ وکٹ بناتی ہیں۔

حوالہ جات