سیلفی
سیلفی ایسی تصویر کو کہا جاتا ہے جو کسی ڈیجیٹل کیمرا یا عام کیمرا سے خود بنائی جائے۔سیلفی بنانے کے لیے ہاتھ یا سیلفی سٹک کو فاصلے پر کر کے کیمرا اپنی جانب کر کے تصویر بنائی جاتی ہے۔
مزید دیکھیے
- ریموٹ شٹر
- سیلف ٹائمر
- بیلٹ سیلفی