سینتورینی
Σαντορίνη / Θήρα | |
---|---|
شہر | |
سینتورینی | |
ملک | یونان |
انتظامی علاقے | جنوبی ایجیئن |
علاقائی اکائی | تھیرا |
آبادی (2011)[1] | |
• بلدیاتی اکائی | 14,005 |
• آبادی | 1,857 |
منطقۂ وقت | EET (UTC+2) |
• گرما (گرمائی وقت) | EEST (UTC+3) |
پوسٹل کوڈ | 847 00, 847 02 |
ایریا کوڈ | 22860 |
گاڑی اندراج | EM |
ویب سائٹ | www.thira.gr |
سینتورینی (Santorini) (یونانی: Σαντορίνη) قدیم یونانی اسلوب کے اعتبار سے تھیرا (Thera) اور سرکاری طور پر تھیرا (Thira) (یونانی: Θήρα) جنوبی بحیرہ ایجیئن میں یونان کی سرزمین سے تقریبا 200 کلومیٹر (120 میل) جنوب مشرقی میں واقع ایک جزیرہ ہے۔
یہ ایک دائرہ نما مجموعہ الجزائر میں سے سب سے بڑا جزیرہ ہے۔
تصاویر
-
فیرا
-
فیرا
-
پون چکی، سینتورینی
-
قبل از تاریخ مقام، اکروتیری
-
اوئیا
-
اکروتیری
-
سینتورینی کی سرخ شراب
-
سینتورینی
بیرونی روابط
- تھیرا فاؤنڈیشن
- سینتورینی
- سی ایس جیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cgs.illinois.edu (Error: unknown archive URL)
- نیا کوائف نامہ
- آتش فشاںآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ volcano.si.edu (Error: unknown archive URL)
- یو آر آئی
- آپ کی یونانی خبریںآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ yourgreeknews.com (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات کی نمائش
- ↑ "Απογραφή Πληθυσμού - Κατοικιών 2011. ΜΟΝΙΜΟΣ Πληθυσμός" (بزبان یونانی). Hellenic Statistical Authority.