سیکنڈ لائف
’انڈرسٹینڈنگ اسلام تھرو ورچوئل ورلڈز‘ یعنی انٹرنیٹ پر موجود مانند حقیقی دنیاؤں کے ذریعے اسلام کو سمجھنے کے نام سے اپنے پراجیکٹ میں جوشوا فاؤٹس اور ریٹا کنگ نے انٹرنیٹ پر موجود انگریزی میں ورچوئل ورلڈز کے نام سے جانی جانے والی ان دنیاؤں میں سے ایک دنیا، سیکنڈ لائف (دوسری زندگی) کا انتخاب کیا جو بالکل حقیقی دنیا کی طرز پر تخلیق کی گئی ہیں۔ سیکنڈ لائف کا ایک سال تک گہرا مطالعہ کرنے کے بعد ریٹا کنگ نے اسے بین التہذیبی ڈائیلاگ کا ایک بہترین ذریعہ قرار دیا ہے ="سیکنڈ لائف" دوسرے جنم کی = سہ جہتی دنیا سیکنڈ لائف گیم دنیا سب سے بڑی سہ جہتی دنیا Virtual 3D Would ( ورچوئل ورلڈ ہے سیکنڈ لائف یا (دوسرا جنم) بلاشبہ یہ بہ یک وقت کهیلا جانے والا سہ جہتی آن لائن گیم ہے۔ اس کهیل میں آپ ایک تهری ڈی کردار کو ادا کرسکتے ہیں اور وہ سب آپ کی پسند مطابق کچه بهی بن کر اس دنیا کی سیر کو جا سکتا ہے جہاں شاید ہم آپ اس پہلی جنم میں تو مشکل ہی سے جا پائیں . اس سہ جہتی دنیا بہت سارے کردار ادا کرنے والے حقیقت کے قریب تر لوگوں سے ملاقاتیں بهی سکتے ہیں اور عجیب کردار ادا کرنے والے معصوم لوگوں کو بهی دیکھیں گے۔ اس کهیل میں هر قسم کے مناظر کو گرافیکل دنیا کے رنگین داستان میں پیش کی گئی ہے۔ مرکزی سرور سے جڑی ایک سماجی کاوش ہے۔ سیکنڈ لائف گیم پاکستانیوں میں بهی مقبول ہو چکی ہے۔ زیادہ تر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی شرکت دیکهی جا سکتی ..( جاری) .