شاردا ندی
شاردا ندی | |
---|---|
ملک | نیپال (مہاکالی زون); بھارتی ریاستیں اتراکھنڈ اتر پردیش |
طبعی خصوصیات | |
دریا کا دھانہ | دریائے گھاگھرا، اتر پردیش 27º39'N, 81º17'E, بلندی.115 میٹر (380 فٹ) |
لمبائی | 350 کلومیٹر (220 میل) |
طاس خصوصیات | |
بڑھاؤ | کے ساتھ شروع دریائے گنگا-دریائے یارلونگ تسانگپو جنوبی طرف بہتے ہوئے سلسلہ کوہ ہمالیہ, زیریں سلسلہ کوہ ہمالیہ, جوگ بدھا وادی, سلسلہ کوہ شوالک اور ترائی, پھر جنوبی مشرق میں سندھ و گنگ کا میدان پھر ملاپ دریائے گھاگھرا. |
دریا نظام | گنگا |
شاردا ندی (Sharda River) (ہندی: शारदा नदी، shāradā nadī) یا مہاکالی ندی (Mahakali River) (نیپالی: महाकाली नदी، mahākālī nadī) اس کے علاوہ کالی گاد (Kali Gad) (ہندی: काली गाड, kālī gāD) یا کالی گنگا (Kali Ganga) ) بھارت کے ساتھ نیپال کی مغربی سرحد بندی کرتی ہے۔