شاطبی (اسکندریہ)

شاطبی (اسکندریہ)
 

انتظامی تقسیم
ملک مصر   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ اسکندریہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 31°12′39″N 29°54′50″E / 31.2108°N 29.9138°E / 31.2108; 29.9138   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
اسکندریہ کے شاطبی محلے میں ایک مسجد اور ایک چرچ، جس میں ٹرام لائن دکھائی دے رہی ہے۔
سینٹ جارج چرچ - قبطی آرتھوڈوکس پیٹریارکیٹ

شاطبی محلہ ، عرب جمہوریہ مصر کے شہر اسکندریہ کے محلوں میں سے ایک ہے ۔ یہ نام اس علاقے کا علامہ ابو عبد اللہ شاطبی کے دفن ہونے کی وجہ سے رکھا گیا تھا۔ شاطبی محلہ میں سمندر کے قریب ایک گوشہ ہے جسے زاویہ شاطبی کہتے ہیں اس میں ایک مزار ہے اور اسکندریہ کے بہت سے لوگ اس کی زیارت کرتے ہیں۔[1][2]

تصاویر

حوالہ جات

  1. "مجمع نظري الإسكندرية | المصري اليوم". www.almasryalyoum.com (بزبان ar-AR). Archived from the original on 21 أغسطس 2018. Retrieved 2018-08-21. {حوالہ ویب}: تحقق من التاريخ في: |تاريخ أرشيف= (help)اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)
  2. "المجمع النظرى بالاسكندرية - الإسكندرية - منطقة إدارية | فيسبوك"۔ www.facebook.com (بزبان عربی)۔ 2019-12-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-21