شوکت حیات خان

شوکت حیات خان
 

معلومات شخصیت
پیدائش 24 ستمبر 1915ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امرتسر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 ستمبر 1998ء (83 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسلام آباد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد سکندرحیات خان   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی ایچی سن کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میجر (ر) سردار شوکت حیات خان ایک بااثر سیاست دان، فوجی افسر اور تحریک پاکستان کارکن تھے۔ انھوں نے صوبہ پنجاب میں آل انڈیا مسلم لیگ کی تنظیم میں اہم کردار ادا کیا۔