شیرنگ توبگے
شیرنگ توبگے | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
ساتویں وزیر اعظم بھوٹان | |||||||
مدت منصب 27 جولائی 2013ء – 9 اگست 2018ء | |||||||
حکمران | جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 19 ستمبر 1965ء (59 سال) ہا، بھوٹان |
||||||
شہریت | بھوٹان | ||||||
مذہب | بدھ مت | ||||||
جماعت | پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | پٹزبرگ یونیورسٹی جون ایف کینیڈذی سرکاری اسکول |
||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
لیونپو شیرنگ توبگے ایک بھوٹانی سیاست دان، ماہر ماحولیات اور کلچرل ایڈووکیٹ ہیں جو جولائی 2013ء سے اگست 2018ء تک بھوٹان کے وزیر اعظم رہے۔ شیرنگ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے موجودہ قائد ہیں[1] اور قومی اسمبلی میں مارچ 2008ء سے اپریل 2008ء تک قائد حزب اختلاب بھی رہے۔
حوالہ جات
- ↑ "Opposition leader voices concerns"۔ کیونسل۔ 2 اگست 2008۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2011