شیگا پریفیکچر (Shiga Prefecture) (جاپانی: 滋賀県) ہونشو جزیرے کے مغربی حصے میں جاپان کے کانسائی علاقے کا پریفیکچر ہے۔ اس کا دارالحکومت اتسو ہے۔