صاحب جمال بیگم

صاحب جمال بیگم

معلومات شخصیت
مقام پیدائش ہرات   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات جون 1599ء
لاہور، پاکستان
مدفن مقبرہ انارکلی   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مغلیہ سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
شریک حیات نورالدین جہانگیر
اولاد پرویز مرزا   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد خواجہ حسن
خاندان تیموری خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل سلطان محمد پرویز مرزا

صاحب جمال بیگم شہزادہ نور الدین محمد سلیم کی تیسری بیوی تھی، یہی شہزادہ سلیم بعد میں مغل شہنشاہ جہانگیر بنا۔