صدر ارجنٹائن

صدر ارجنٹائن
صدارتی پرچم
موجودہ
جیویر میلی

10 دسمبر 2023ء سے
خطابExcelentísimo Señor (مرد) Excelentísima Señora (خاتون)
رہائشکاسا روسادا
کونٹا دی قولیوس
چاپادمالال رہائش (موسم گرما ہاؤس)
مدت عہدہچار سال، قابل تجدید ایک بار
تاسیس کنندہBernardino Rivadavia
تشکیلاول: 1826 کا آئین
موجودہ: 1853 کا آئین
ویب سائٹدفتر صدر

صدر ارجنٹائنی قوم (President of the Argentine Nation) (ہسپانوی: Presidente de la Nación Argentina) عام طور پر صدر ارجنٹائن (President of Argentina) کے طور پر جانا ہے ارجنٹائن کی ریاست کا سربراہ ہے۔ قومی آئین کے تحت صدر وفاقی حکومت کا چیف ایگزیکٹو اور مسلح افواج کا کمانڈر ان چیف ہے۔

سہولیات

بیرونی روابط