صمونجو بابا

صمونجو بابا
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1331ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیصری صوبہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1412ء (80–81 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
درندہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سائنس دان ،  معلم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شیخ حمید ولی (1331–1412)، جو عرفی نام صمونجو بابا سے مشہور ہیں، زہد کی تعلیم دینے والے بورصہ، ترکی کے ایک مسلمان بزرگ کے طور پر جانے جاتے ہیں، جنھوں نے اپنے دور میں وسیع اثرات مرتب کیے۔ ان کی پیدائش قیصری شہر میں اور وفات درندہ میں ہوئی۔ انھوں نے بورصہ میں تعلیم کا آغاز کیا اس کے بعد بایزید اول سے تکمیل کی۔ صمونجو بابا کے معروف شاگردوں میں ملا شمس الدین الفناری اور حاجی بیرام ولی شامل ہیں۔

شاگرد

مسجد صمونجو بابا اور مزار

حوالہ جات