صوبہ سیلیسیا
صوبہ سیلیسیا Silesia Province Provinz Schlesien | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1815–1919 1938–1941 | |||||||||||
Flag | |||||||||||
صوبہ سیلیسیا (سرخ) مملکت پروشیا میں (زرد)، جرمن سلطنت میں 1871 | |||||||||||
دار الحکومت | بریسلاو | ||||||||||
رقبہ | |||||||||||
• 1905 | 40,319 کلومیٹر2 (15,567 مربع میل) | ||||||||||
آبادی | |||||||||||
• 1905 | 4935823 | ||||||||||
تاریخ | |||||||||||
تاریخ | |||||||||||
• | 1815 | ||||||||||
• | 1919 | ||||||||||
• مختصر طور پر دوبارہ قائم | 1938–1941 | ||||||||||
|
'صوبہ سیلیسیا (Province of Silesia) ((جرمنی: Provinz Schlesien); (پولش: Prowincja Śląska); سیلیسیائی: Prowincyjŏ Ślōnskŏ) جرمن مملکت پروشیا کا ایک صوبہ تھا، جس کا وجود 1815ء سے 1919ء تک رہا۔ جس کے بعد اسے صوبہ بالائی سیلیسیا اور صوبہ زیریں سیلیسیا میں تقسیم کر دیا گیا۔ اس کا صوبائی دار الحکومت بریسلاو (Breslau) جس کا موجودہ نام وراتسواف ہے جو جو پولینڈ میں واقع ہے۔