ضلع بڈگام
ضلع بڈگام (انگریزی: Budgam district) بھارت کا ایک ضلع جو جموں و کشمیر میں واقع ہے۔[1]
تفصیلات
ضلع بڈگام کا رقبہ 1,370 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 735,753 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید معلومات
Number of Sub-division |
03
|
Number of Municipalties |
06
|
Number of Tehsils |
09
|
Number of Blocks |
17
|
Number of Gram Panchayats |
281
|
Number of villages |
510
|
مزید دیکھیے
حوالہ جات