ضلع بھٹنڈہ (Bathinda district) (گرمکھی: ਬਠਿੰਡਾ ਜ਼ਿਲਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کا دارالحکومتبھٹنڈہشہر ہے۔ ضلع کا رقبہ 3344 مربع کلومیٹر ہے۔
تاریخ
ضلع بھٹنڈہ کا قیام 1948 میں پٹیالہ اور مشرقی پنجاب ریاست اتحاد ((Patiala and East Punjab States Union (PEPSU) کے ساتھ وجود میں آیا۔ پہلے اس کا ہیڈکوارٹر فرید کوٹ تھا جو 1953 میں بھٹنڈہ منتقل کر دیا گیا۔[1]
آبادیات
2011 کی مردم شماری کے مطابق ضلع بھٹنڈہ کی آبادی 1388859 ہے۔[2]
حوالہ جات
↑"(g)"۔ 02 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2013الوسيط |url-status= تم تجاهله (معاونت)
↑"District Census 2011"۔ Census2011.co.in۔ 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2011الوسيط |url-status= تم تجاهله (معاونت)