ضلع روپنگر
ਰੂਪਨਗਰ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ | |
---|---|
ضلع | |
![]() ضلع روپنگر | |
ملک | ![]() |
ریاست | پنجاب |
وجہ تسمیہ | راجا روکشر کے بیٹے روپ سین |
ہیڈکوارٹر | روپنگر |
حکومت | |
• ڈپٹی کمشنر | پردیپ اگروال |
رقبہ | |
• کل | 1,440 کلومیٹر2 (560 میل مربع) |
آبادی (2011)‡[›] | |
• کل | 684,627 |
• کثافت | 480/کلومیٹر2 (1,200/میل مربع) |
زبانیں | |
• سرکاری | پنجابی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
آیزو 3166 رمز | IN-PB-RU |
خواندگی | 82.19% |
ویب سائٹ | rupnagar |
ضلع روپ نگر (Rupnagar district) (دوآبی: ਰੂਪਨਗਰ ਜ਼ਿਲਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ روپ نگر شہر کا سابقہ نام روپڑ ہے۔ اس نام کی وجہ تسمیہ پہاڑوں کے دامن میں واقع ہونا ہے۔ اس کا اصل نام "رو پہاڑ" تھا۔ مطلب پہاڑوں کے سامنے, پھر یہ لفظ "رو پہاڑ" سے روپڑ بن گیا۔ کوچہ عباسیہ شیخان میراں محلہ روپڑ شہر کا پرانا وسطی حصہ ہے۔ روپڑ کا قدیم قلعہ اسی حصہ پر مشتمل تھا۔ تقسیم سے قبل روپڑی شیخ (جنہیں ککے عباسی بھی کہا جاتا ہے) اس قدیم جگہ کے باسی تھے۔ جن کے نام پر یہ جگہ آباد ہوئی. اب یہ جگہ روپڑ شہر کا تجارتی مرکز ہے اور مین بازار روپڑ اسی کے اندر واقع ہے۔ روپڑ کی سب سے قدیم مسجد "مسجد شیخانِ عباسیہ" شیخان محلہ میں واقع ہے۔ دیوبندی تبلیغی جماعت کا ضلعی مرکز اسی مسجد میں واقعہ ہے۔ تبلیغی جماعت مرکز کی وجہ سے یہ مسجد اب جماعت مسجد کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔ تقسیم سے قبل یہ اہل حدیث مکتب فکر سے منسوب تھی. مسجد کا ایک حصہ ضلعی وقف بورڈ آفس کے طور پر استعمال ہوتا ہے.
تصاویر
-
دریائے ستلج کے کنارے پر مویشی چرتے ہوئے
-
دریائے ستلج کے کنارے پر گوردوارہ شری تبی صاحب
بیرونی روابط
![]() |
ویکی ذخائر پر ضلع روپنگر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ضلع روپنگرآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ rupnagar.nic.in (Error: unknown archive URL)
- روپنگر بی ایس این ایل ٹیلی فون ڈائریکٹری تلاشآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ punjab.bsnl.co.in (Error: unknown archive URL)
- عجائب گھر
![]() |
ضلع بیلاسپور, ہماچل پردیش | ضلع یونا, ہماچل پردیش | ضلع ہوشیارپور ضلع شہید بھگت سنگھ نگر |
![]() |
ضلع سولان, ہماچل پردیش | ![]() |
ضلع لدھیانہ | ||
![]() ![]() | ||||
![]() | ||||
ضلع موہالی | ضلع فتح گڑھ صاحب |