ضلع سانگھڑ
ضلع سانگھڑ | |
---|---|
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
دار الحکومت | سانگھڑ |
تقسیم اعلیٰ | شہید بینظیر آباد ڈویژن |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 26°00′N 69°15′E / 26°N 69.25°E |
رقبہ | |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1166162 |
درستی - ترمیم |
ضلع سانگھڑ پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک ضلع ہے۔
وسط سندھ میں واقع ضلع سانگھڑ کی سرحدیں مشرق میں بھارت، شمال میں ضلع خیرپور، شمال مغرب میں ضلع نواب شاہ، مغرب میں ضلع مٹیاری اور جنوب میں حیدرآباد، میرپور خاص اور عمرکوٹ کے اضلاع سے ملتی ہیں۔ سانگھڑ شہر ضلعی صدر مقام ہے۔ 1998ء کی قومی مردم شماری کے مطابق ضلع کی کل آبادی 1،453،028 ہے جس میں سے 22.13 فیصد شہروں میں مقیم ہے۔
انتظامیہ
انتظامی طور پر ضلع سانگھڑ 6 تحصیلوں (تعلقوں) میں تقسیم ہے:
- جام نواز علی
- کھپرو
- سانگھڑ
- شہدادپور
- سنجھورو
- ٹنڈو آدم
حوالہ جات
- ↑ "صفحہ ضلع سانگھڑ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مئی 2024ء
- ↑ قومی تعمیر نو بیورو ضلع ناظمین کی فہرست - سندھ