ضلع موہالی
صاحبزادہ اجیت سنگھ نگر | |
---|---|
ضلع | |
ضلع موہالی | |
ملک | بھارت |
ریاست | پنجاب |
ہیڈکوارٹر | صاحبزادہ اجیت سنگھ نگر |
رقبہ | |
• کل | 1,092.64 کلومیٹر2 (421.87 میل مربع) |
آبادی (2001) | |
• کل | 698,317 |
• کثافت | 640/کلومیٹر2 (1,700/میل مربع) |
زبانیں | |
• سرکاری | پنجابی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
آیزو 3166 رمز | IN-PB-SA |
ویب سائٹ | www |
ضلع موہالی (Mohali district) جسے ضلع صاحبزادہ اجیت سنگھ نگر اور اجیت گڑھ بھی کہا جاتا ہے بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کا دارالحکومت اجیت گڑھ شہر ہے۔ اسے اپریل 2006 میں قائم گیا اور یہ پنجاب میں دوسرا سب سے زیادہ حال ہی میں تشکیل دیا جانے والا ضلع ہے جبکہ پہلا ضلع پٹھان کوٹ ہے۔[1]
حوالہ جات
- ↑ "About NIC District Centre S.A.S. NAGAR (MOHALI)"۔ 2012-02-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-01
ضلع پنچکولا, ہریانہ | ضلع سولان, ہماچل پردیش | ضلع روپنگر | ||
ضلع چندی گڑھ, چندی گڑھ | ضلع فتح گڑھ صاحب | |||
ضلع موہالی | ||||
ضلع پنچکولا, ہریانہ | ضلع امبالہ, ہریانہ | ضلع پٹیالہ |