ضلع چست شریف


Chishti Sharif
چشت شریف
ضلع
چست شریف مسجد
چست شریف مسجد
چست شریف is located in افغانستان
چست شریف
چست شریف
افغانستان میں مقام
متناسقات: 34°21′12″N 63°44′28″E / 34.3533°N 63.7411°E / 34.3533; 63.7411
ملک افغانستان
صوبہصوبہ ہرات
آبادی (2012)[1]
 • کل23,100

چشت افغانستان کے ہرات رود،اوبہ اورشاقلان کے قریب ایک گاؤں کا نام ہے۔سلسلہ چشتیہ کا آغاز اسی گاؤں سے ہوا۔

یہ ہرات کے پہاڑوں میں واقع ہے جو دراصل ہرات کا ہی حصہ ہے۔ خواجہ معین الدین چشتی کا تعلق بھی اسی گاؤں سے ہے۔[2]

مزید دیکھیے

تصاویر

حوالہ جات

  1. "Settled Population of Herat Province" (PDF)۔ Central Statistics Organization۔ 2015-10-23 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-31
  2. شرح کلام جامی ڈاکٹر شمس الدین،صفحہ 1105،مشتاق بک کارنرلاہور