طرز زندگی (سماجیات)
طرز زندگی سے کسی فرد، گروہ یا ثقافت کی دلچسپیاں، آراء، رویے اور طرز عمل مراد ہے۔ [1] [2] اس اصطلاح آسٹریا کے ماہر نفسیات الفریڈ ایڈلر نے اپنی 1929 کی کتاب The Case of Miss R. میں متعارف کرائی تھی، جس کے معنی "ایک شخص کا بچپن میں قائم ہونے والابنیادی کردار"۔ [3] طرز زندگی کے وسیع تر احساس کو "طریقہ یا طرز زندگی" کے طور پر 1961 سے منظم کیا گیا ہے۔ [3] طرز زندگی غیر محسوس یا ٹھوس عوامل کا تعین کرنے کا ایک مجموعہ ہے۔ ٹھوس عوامل خاص طور پر آبادیاتی متغیرات سے متعلق ہوتے ہیں، یعنی کسی فرد کی آبادیاتی پروفائل، جب کہ غیر محسوس عوامل کسی فرد کے نفسیاتی پہلوؤں جیسے ذاتی اقدارو ترجیحات اور نقطہ نظر سے متعلق ہوتے ہیں۔
طرز زندگی کے مطالعہ کی تاریخ
حوالہ جات
- ↑ Lifestyle from Merriam-Webster's Dictionary
- ↑ Lynn R. Kahle؛ Angeline G. Close (2011)۔ Consumer Behavior Knowledge for Effective Sports and Event Marketing۔ New York: Routledge۔ ISBN:978-0-415-87358-1
- ^ ا ب Online Etymology Dictionary