عالمی الجبرا

عالمی الجبرا (اسے کبھی کبھار عمومی الجبرا بھی کہا جاتا ہے) ریاضی کی ایک شاخ ہے جو الجبرائی خاکوں (algebraic structures) کا راست مطالعہ کرتا ہے نہ کہ مثالوں (نمونوں) کا جو الجبرائی خاکوں سے تعلق رکھتے ہیں۔

مثال کے طور پر کچھ مخصوص گروپوں کو لے کر انھیں موضوع مطالعہ بنانے کے کی بجائے عالمی الجبرا گروپوں کے نظریے ہی کو موضوع مطالعہ بناتا ہے۔

مزید دیکھیے

باب آئیکنباب ریاضی
  • گراف الجبرا
  • ہومومارفی ازم
  • لیٹیس نظریہ
  • دستخط
  • اصطلاح الجبرا
  • اقسام
  • عالمی الجبرائی ہندسہ
  • نمونے کا نظریہ

حوالہ جات