عبد اللہ ہوتی
عبد اللہ ہوتی | |
---|---|
مناصب | |
وزیر اعظم کوسوو | |
برسر عہدہ 3 جون 2020 – 22 مارچ 2021 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 فروری 1976ء (49 سال) وراحوواک |
جماعت | ڈیموکریٹک لیگ آف کوسوو |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف پریشتینا سٹیفورڈشائر یونیورسٹی |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
عبد اللہ ہوتی (انگریزی: Avdullah Hoti) کوسوو کے ایک سیاست دان ہیں، جنھوں نے 3 جون 2020ء سے 22 مارچ 2021ء تک کوسوو کے وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دیں۔ اس سے قبل وہ 2014ء اور 2017ء کے درمیان کوسوو کے وزیر خزانہ کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔