عثمان بن علی
عثمان بن علی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 647ء کوفہ |
وفات | 10 اکتوبر 680ء (32–33 سال) کربلا |
وجہ وفات | لڑائی میں مارا گیا |
مدفن | روضۂ امام حسين |
قاتل | خولی بن یزید اصبحی |
طرز وفات | لڑائی میں ہلاک |
شہریت | سلطنت امویہ |
والد | علی بن ابی طالب |
والدہ | ام البنین |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | جنگجو |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | سانحۂ کربلا |
درستی - ترمیم |
عثمان بن علی عباس بن علی کے بھائی تھے۔آپ کی عمر 23 برس تھی اور واقعہ کربلا میں خولی کے تیر سے گھائل ہوکر زخمی ہوئے اور قبیلہ ابان بن وارم کے ایک شخص کی تلوار سے شہید ہوئے۔
شہادت
آپ کربلا میں امام عالی مقام کے ہمراہ فوج یزید کے مقابل بہادری سے لڑے اور خولی بن یزید الاصبیی کے ایک تیر سے زخمی ہوئے اور قبیلہ ابان بن حازم کے اک شخص نے۔آپ کو شہید کر دیا ، ۔آپ یہ رجز پڑھتے ہوئے لڑ رہے تھے:[1]
| ||
إني أنا عثمان ذو المفاخر | شيخي علي ذو الفعال الظاهر | |
وابن عم للنبي الطاهر | أخي حسين خيرة الأخاير | |
وسيد الكبار والأصاغر | بعد الرسول والوصي الناصر |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ "بحار الأنوار - العلامة المجلسي - ج 45 - الصفحة 37"۔ 2018-10-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-18