عثمان رفیق

عثمان رفیق
ذاتی معلومات
پیدائش (1988-08-13) اگست 13, 1988 (عمر 36 برس)
لاہور، پاکستان
حیثیتگیند باز
ماخذ: Cricinfo، 3 فروری 2018ء

عثمان رفیق (پیدائش:13 اگست 1988ء) ایک امریکی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] جنوری 2018ء میں اسے ویسٹ انڈیز میں 2017-18ء ریجنل سپر 50 ٹورنامنٹ کے لیے ریاستہائے متحدہ کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے 2 فروری 2018ء کو 2017-18ء ریجنل سپر 50 میں گیانا کے خلاف ریاست ہائے متحدہ امریکا کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [3] جون 2021ء میں اسے پلیئرز ڈرافٹ کے بعد امریکا میں مائنر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے منتخب کیا گیا۔ [4]

مزید دیکھیے

  • عثمان رفیق (ریاضی دان)

حوالہ جات

  1. "Usman Rafiq"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-03
  2. "Two former India U-19s, ex-WI batsman Marshall named in USA squad"۔ ESPN Cricinfo۔ 12 جنوری 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-13
  3. "Group B, Regional Super50 at North Sound, Feb 2 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-03
  4. "All 27 Teams Complete Initial Roster Selection Following Minor League Cricket Draft"۔ USA Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-11