علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا
علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا Allama Iqbal International Airport | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||||||
خلاصہ | |||||||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||||||
عامل | پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی | ||||||||||||||
خدمت | لاہور | ||||||||||||||
محل وقوع | لاہور، پنجاب، پاکستان | ||||||||||||||
مرکز برائے | |||||||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 698 فٹ / 213 میٹر | ||||||||||||||
متناسقات | 31°31′17″N 74°24′12″E / 31.52139°N 74.40333°E | ||||||||||||||
ویب سائٹ | www | ||||||||||||||
نقشہs | |||||||||||||||
لاہور میں ہوائی اڈے کا مقام | |||||||||||||||
پاکستان میں ہوائی اڈے کا مقام | |||||||||||||||
رن وے | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
اعداد و شمار (2016) | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
علامہ اقبال بین القوامی ہوائی اڈا جو پہلے لاہور بین الاقوامی ہوائی اڈا کے نام سے جانا جاتا تھا صوبہ پنجاب، پاکستان کے شہر لاہور میں واقع ہے۔ ہوائی اڈے کا نام مشہور شاعر اور مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کے نام پر رکھا گیا ہے۔ اس ہوائی اڈے کے تین ٹرمینل ہیں۔ علامہ اقبال ٹرمینل، حج ٹرمینل اور کارگو ٹرمینل ہیں۔ ہوائی اڈے کے رن وے کی لمبائی 20024 فٹ ہے۔ یہ پاکستان کے بڑے ہوائی اڈوں میں شمار ہوتا ہے۔
ایئر لائنز اور منزلیں
مسافر
ایئر لائنز | مقامات |
---|---|
ایئر عربیہ | راس الخیمہ |
ائیر بلو | ابوظبی، دمام، دبئی، جدہ، کراچی، مدینہ، مسقط، ریاض، شارجہ، سیالکوٹ |
امارات (ائیر لائن) | دبئی |
اتحاد ائیر ویز | ابوظبی |
گلف ایئر | بحرین |
کویت ائیرویز | کویت |
مہان ایئر | مشہد |
Malindo Air | کوالالمپور |
عمان ایئر | مسقط |
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز | ابوظبی، برشلونہ,[4] بیجنگ–دار الحکومت، کوپن ہیگن، دمام، دہلی، دوحہ، دبئی، اسلام آباد، جدہ، کراچی، کوالالمپور، کویت، لندن–ہیتھرو، مانچسٹر، مدینہ، میلان–مالپنسا، ملتان، مسقط، نیو یارک–جے ایف کے، اوسلو–گاردرموئن، پیرس–چارلس ڈیگال، کوئٹہ، رحیم یار خان، ریاض، صلالہ,[5] ٹوکیو-ناریتا، ٹورانٹو–پیرسن |
قطر ائیرویز | دوحہ |
سعودی عربین ایئر لائنز | ریاض، جدہ |
سیرین ایئر | کراچی |
شاہین ایئر | ابوظبی، بنکاک–سوورنابھومی,[6] دمام، دبئی، گوانگژو، جدہ، کراچی، کویت، مسقط، کوئٹہ، ریاض |
سری لنکن ائیرلائنز | کولمبو |
تابان ائیر | موسمی: مشہد |
تھائی ائیرویز انٹرنیشنل | بنکاک–سوورنابھومی |
ترکش ایئرلائنز | استنبول |
ازبکستان ائیرویز | تاشقند[7] |
فضائی ادارے
- ایئر بلیو
- امارات
- اریٹرئین ایئرلائنز
- اتحاد ایئر
- گلف ایئر
- ناس ایئر
- عمان ایئر
- پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز
- قطریہ
- ریک ائیرویز
- سعودی عرب ایئرلائنز
- شاہین ائیر انٹرنیشنل
- تھائ ایئرویز انٹرنیشنل
- ازبکستان ائیرویز
مزید
بیرونی روابط
حوالہ جات
- ↑ OPLA کے متعلق عالمی ہوائی معطیات۔ Source: DAFIF۔
- ↑ گریٹ سرکل میپر کی ویب سائٹ پر LHE ہوائی اڈے کی معلومات مآخذ: DAFIF (effective Oct. 2006).
- ↑ Pakistan Civil Aviation Authority "Airport Statistics" (PDF)۔ 28 مارچ 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2017
- ↑ "PIA advertisement promoting برشلونہ resumption"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2017
- ↑ UBM (UK) Ltd. 2017۔ "Pakistan بین الاقوامی W16 بین الاقوامی route additions"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2017
- ↑ "Shaheen Air Schedules بنکاک Launch from late-May 2016"۔ airlineroute۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2016
- ↑ Jim Liu (8 February 2017)۔ "Uzbekistan Airways plans لاہور resumption in S17"۔ Routesonline۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2017