عمانوایل

عمانوایل (عبرانی עִמָּנוּאֵל ادبی، "خدا ہمارے ساتھ"؛ رومن اردو میں Emmanuel، Imanu'el) کو مسیحیت میں عموماً یسوع کا ایک صفاتی نام سمجھا جاتا ہے۔ یہ نام عہد نامہ قدیم میں دو بار کتاب یسعیاہ میں [1] اور عہد نامہ جدید میں ایک بار متی کی انجیل میں استعمال ہوا ہے۔ لیکن کسی بھی انجیل یا عہد نامہ جدید میں شامل دیگر کتب یا قدیم مسیحی ادب سے کوئی ثبوت نہیں ملتا کہ کبھی مسیح کا یہ نام رکھا گیا ہو یا کوئی انھیں ان کی زندگی میں اس نام سے یاد کرتا ہو۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. کتاب یسعیاہ، باب 7، آیت 14 اور باب 8 آیت 8