عمر اسلم اعوان
عمر اسلم اعوان | |
---|---|
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی | |
آغاز منصب 13 August 2018 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ملک عمر اسلم اعوان کا تعلق پدھراڑ، خوشاب سے ہے۔ یہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری رہ چکے ہیں۔
سیاست
ملک عمر اسلم اعوان کو ان کے ماموں ملک نعیم خان اعوان نے اپنئ بیماری کے سبب فروری 1997ء کے الیکشن میں اپنے حلقہ این اے 69 میں جانشین بنایا۔ یہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے۔ لیکن 2002ء 2008ء اور 2013 کے الیکشن 2013 میں اپنی بھابی (مگر سیاسی حریف) سمیرا اعوان ملک سے جیت نہ پائے۔ البتہ 2018 کے عام انتخابات میں حلقہ این اے 93 (خوشاب-I) سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔ .[1]
جماعتیں
1997 - 2013 تک مسلم لیگ ن
2013 - تا حال تحریک انصاف
عزیز و اقارب
ماموں: ملک نعیم خان اعوان، لیفٹیننٹ جنرل (ر) ملک محمد سلیم خان اعوان
بھائی: ملک حسن اسلم اعوان، ملک طاہر سرفراز اعوان ( اہلیہ: سمیرا اعوان ملک، تعلق خاندان: نواب آف کالاباغ)
ماموں کا بیٹا: ملک علی ساول خان
بیرونی ربط
اسکرپٹ نقص: «citation/CS1/ar» کے نام سے کوئی ماڈیول نہیں ہے۔
مزید پڑھیے
حوالہ جات
- ↑ "Pakistan election 2018 results: National and provincial assemblies"۔ Samaa TV۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-04