عنفوان شباب
عنفوان شباب یا نوجوانی کا عالم یا سن بلوغ جسمانی اور نفسیاتی نشو و نما کا ایک عبوری مرحلہ ہوتا ہے جو عام طور پر بلوغت سے لے کر قانونی طور پر بالغ ہونے تک (عمر بلوغ ) کے دوران ہوتا ہے۔ [1] [2] عنفوان شباب کی مدت نوعمری کے سالوں سے محیط ہوتی ہے ، [3] لیکن اس کے جسمانی، نفسیاتی یا ثقافتی اظہار پہلے شروع اور بعد میں ختم ہو سکتا ہے ۔ بلوغت اب عام طور پر عنفوان شباب کے دوران شروع ہوتی ہے، خاص طور پر لڑکیوں میں۔ [4] [5] جسمانی نشو و نما (خاص طور پر مردوں میں) اور علمی نشو و نما بیس کی دہائی کے اوائل تک دراز ہو سکتی ہے۔ اس طرح ہم دیکھتے ہیں کہ قطعی طور پر عنفوان شباب کو سالوں کے ضمن میں بیان کرنا آسا ن نہیں ہے۔ [6] [7] [8]
حیاتیاتی نشو و نما
عام طور پر بلوغت
نفسیاتی ترقی
معاشرتی ترقی
رشتے
خاندان
رومانوی اور جنسی سرگرمی
سماجی کردار اور ذمہ داریاں
قانونی مسائل، حقوق اور مراعات
عمومی مسائل
شراب اور منشیات کا ناجائز استعمال
سماجی اثر ات
میڈیا
جسم کی تصویر
جوانی میں منتقلی۔
== نوعمروں میں مثبت تبدیلیوں کو فروغ دینا ==اگر یہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کہ عنفوان شباب کے دور سے ہی صحیح معاشرتی تعلقات اور معاشرہ گیری کے جذبات بچوں میں پروان چڑھتے ہیں جن کی وجہ سے ان میں اپنی ذات و صفات کو زیادہ سے زیادہ نمایاں کرنے کے جذبے پیدا ہوتے ہیں تاکہ لوگ ان سے متاثر ہوں۔ وہ اپنے کام بڑی حد تک خود کرتے ہیں ان میں آموزشی صلاحیتیں بہت زیادہ پیدا ہوتی ہیں اس لیے اساتذہ کے لیے ضروری ہوجاتا ہے کہ وہ تعلیمی عمل میں نہ صرف ان کی عزتِ نفس مجروح ہونے سے بچائیں بلکہ انھیں آزادانہ تعلیمی ماحول فراہم کرکے ان کی آزادی کی خواہش کو صحیح خطوط پر ڈھالیں۔ عنفوان شباب میں بچوں کی موثر رہنمائی اور مناسب تعلیم و تربیت نہ صرف ان کی موثر نشو و نما کی ضامن ہو سکتی ہے بلکہ انھیں معاشرتی مطابقت کے لیے بھی عملاً تیار کر سکتی ہیں۔
حوالہ جات
- ↑ Thomas Stehlik (2018)۔ Educational Philosophy for 21st Century Teachers۔ Springer۔ ص 131۔ ISBN:978-3319759692
- ↑ Julie Xuemei Hu؛ Shondrah Tarrezz Nash (2019)۔ Marriage and the Family: Mirror of a Diverse Global Society۔ Routledge۔ ص 302۔ ISBN:978-1317279846
- ↑ "Puberty and adolescence"۔ MedlinePlus۔ 2013-04-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-22
- ↑ انتباہ حوالہ:
psychtoday
کے نام کے حامل<ref>
ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔ - ↑ Mark Hill۔ "UNSW Embryology Normal Development - Puberty"۔ embryology.med.unsw.edu.au۔ 2008-02-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-03-09
- ↑ انتباہ حوالہ:
news.bbc.co.uk
کے نام کے حامل<ref>
ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔ - ↑ انتباہ حوالہ:
early puberty
کے نام کے حامل<ref>
ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔ - ↑ Elizabeth Cooney (11 فروری 2010)۔ "Puberty gap: Obesity splits boys, girls. Adolescent males at top of the BMI chart may be delayed"۔ NBC News۔ 2016-01-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-05-22