غازہ

معدنی غازہ

غازہ یا گلگونہ جسے عرف عام میں پاؤڈر کہتے ہیں، سنگھار کا ایک سامان ہے جسے خواتین بناؤ سنگھار کے وقت چہرہ پر ملتی ہیں، نیز چہرہ پر آنے والی چکناہٹ کو کم کرنے کے لیے اسے دن میں متعدد مرتبہ بھی استعمال کیا جاتا ہے۔