فرانسیسی مسلح افواج

فرانسیسی مسلح افواج
Forces armées françaises
Logo of the French Armed Forces
قیام1792؛ 233 برس قبل (1792)
خدماتی شاخیںArmy
Navy
فرانسیسی فضائیہ
National Gendarmerie
National Guard
صدر دفترپیرس
قیادت
Chief of the Armed Forcesصدر فرانس امینیول میکخواں
Minister of the Armed ForcesFlorence Parly
Chief of the Defence StaffFrançois Lecointre
افرادی قوت
عسکری مدت17.5
جبری بھرتیNone
فعال اہلکار302,700 (with Gendarmerie)[1] (ranked 23rd)
ذخیرہ افواج87,300 (with Gendarmerie)[1]
Deployed personnel17,000+[2]
Expenditures
بجٹامریکی ڈالر63.8 billion[3] (2018)
(فہرست ممالک بلحاظ عسکری اخراجات)
Percent of GDP2.3% (2018)[3]
Industry
Domestic suppliersایئر بس
Dassault
Naval Group
Nexter
MBDA
Safran
Thales
غیر ملکی سپلائرزFN Herstal
Heckler & Koch
General Atomics
Lockheed
متعلقہ مضامین
تاریخMilitary history of France
درجےArmy ranks
Navy ranks
Air force ranks

فرانسیسی مسلح افواج (انگریزی: French Armed Forces) (فرانسیسی: Forces armées françaises) فوج ، بحریہ ، ایئر فورس ، نیشنل گارڈ اور فرانسیسی جمہوریہ کے جنڈرمیری(نیشنل گارڈ) پر مشتمل ہے۔ فرانس کے صدر مسلح افواج کی سربراہی شیف ڈیس آرمس کی حیثیت سے کر رہے ہیں۔

فرانس کے پاس دنیا کا پانچواں اور یورپی یونین میں پہلا دفاعی بجٹ ہے۔ اس کے پاس یورپی یونین میں سب سے بڑی مسلح افواج ہیں۔ کریڈٹ سوئس کے مطابق ، فرانسیسی مسلح افواج دنیا کی چھٹی طاقت ور فوج ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ^ ا ب IISS 2018, pp. 102
  2. انتباہ حوالہ: Key figures in 2017 کے نام کے حامل <ref> ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔
  3. ^ ا ب Nan Tian؛ Aude Fleurant؛ Alexandra Kuimova؛ Pieter D. Wezeman؛ Siemon T. Wezeman (28 اپریل 2019)۔ "Trends in World Military Expenditure, 2018" (PDF)۔ Stockholm International Peace Research Institute۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-30