فریڈرک یونیورسٹی (انگریزی: Frederick University) قبرص کی ایک عوامی جامعہ ہے۔ اس کے دو کیمپس ہیں ایک نیکوسیا ااور دوسرا لیماسول میں۔