فلپائن کی بلدیات
بلدیہ ((تگالوگ: bayan; munisipalidad); کاپامپانگان: balen; balayan; سیبوانو: lungsod; ہیلیگاینون: banwa; بیکول: banwaan; الوکانو: Ili; واراے: bungto) فلپائن میں ایک مقامی حکومت اکائی (local government unit) ہے۔ بلدیات کو عام طور پر ٹاؤن بھی کہا جاتا ہے۔ جون 2015ء کے مطابق ملک بھر میں 1،490 بلدیات ہیں۔[1]
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ "Philippine Standard Geographic Codes as of June 2015"۔ Philippine Statistics Authority۔ 24 جون 2015۔ 2018-12-25 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-04