فيلہ
نیوبین یادگاریں ابوسمبل سے فيلہیونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام |
---|
|
معیار | ثقافتی: i, iii, vi |
---|
حوالہ | 88 |
---|
اندراج | 1979 (تیسرا اجلاس) |
---|
فيلہ (Philae) جھیل ناصر، مصر میں ایک جزیرہ ہے۔ یہاں موجود قدیم مصری مندر کو اسوان بند کی تعمیر کے وقت اجیلکیا جزیرہ پر منتقل کر دیا گیا۔