فہرست ممالک بلحاظ وقت وقف برائے تفریح و ذاتی نگہداشت

یہ فہرست ممالک بلحاظ وقت وقف برائے تفریح و ذاتی نگہداشت (List of countries by time devoted to leisure and personal care) ہے، جسے انجمن اقتصادی تعاون و ترقی نے شائع کیا۔

درجہ ملک / علاقہ تفریح و ذاتی نگہداشت پر صرف گھنٹے[1]
1  ڈنمارک 16.06
1  ہسپانیہ 16.06
3  بلجئیم 15.71
4  ناروے 15.56
5  نیدرلینڈز 15.44
6  فرانس 15.33
7  جرمنی 15.31
8  آئرلینڈ 15.19
9  لکسمبرگ 15.12
10  سویڈن 15.11
11  مجارستان 15.04
12  سلوواکیہ 14.99
13  سویٹزرلینڈ 14.98
13  چیک جمہوریہ 14.98
13  اطالیہ 14.98
16  برازیل 14.97
16  روس 14.97
18  پرتگال 14.95
19  جاپان 14.93
20  یونان 14.91
21  استونیا 14.90
22  فن لینڈ 14.89
23  نیوزی لینڈ 14.87
24  مملکت متحدہ 14.83
25  جنوبی کوریا 14.63
26  سلووینیا 14.62
27  آئس لینڈ 14.61
28  اسرائیل 14.48
29  آسٹریا 14.46
30  آسٹریلیا 14.41
30  چلی 14.41
32  ریاستہائے متحدہ 14.27
33  کینیڈا 14.25
34  پولینڈ 14.20
35  میکسیکو 13.89
36  ترکیہ 13.42

حوالہ جات