فیثاغورثی اوسطیں
اصطلاح
|
term
|
فیثاغورثی اواسط
|
phytagorean means
|
ریاضیات میں تین کلاسیکی اوسطیں حساباتی اوسط A، ہندسی اوسط G اور ایقاعی اوسط H ہیں۔ یہ یوں تعریف ہیں:
ہر ایک اوسط M کہ درجہ ذیل خوائص ہیں:
- اقداری تحفظ:
- رتبہ اول ہم جنسیت:
- تبادلہ پر لاتفاوت: ، کسی بھی اور کے لیے
- اوسطی:
ان اوسطوں کا مطالعہ فیثاغورثوں اور دوسرے ریاضی دانوں نے کیا کیونکہ یہ ہندسہ اور موسیقی میں اہم ہیں۔
ان اوسطوں میں رتبہ موجود ہے (اگر تمام اعداد مثبت ہوں) اور چکوری اوسط
کے ساتھ:
E=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات