فیض آباد (افغانستان) مسجد بم دھماکہ 2023ء
2023 Fayzabad mosque bombing | |
---|---|
مقام | فیض آباد, صوبہ بدخشاں, افغانستان |
تاریخ | 8 جون 2023 |
نشانہ | مسجد کے نمازی |
حملے کی قسم | بم دھماکہ |
ہلاکتیں | 19+ |
زخمی | 38 |
مرتکبین | اسلامک اسٹیٹ، صوبہ خراسان |
مقصد | اسلامک اسٹیٹ اور طالبان مسئلہ |
8 جون 2023ء کو شمالی افغانستان کے صوبہ بدخشاں کے فیض آباد میں ایک مسجد میں ماتم کے دوران ایک بم دھماکا ہوا۔ دھماکے میں کم از کم 19 افراد ہلاک جب کہ 38 زخمی ہوئے۔ صوبے کے ڈپٹی گورنر نثار احمد احمدی، جو اس ہفتے ایک کار بم دھماکے میں مارے گئے تھے، کی یادگاری تقریب کے دوران کیا گیا۔ یہ حملہ صوبے کے دار الحکومت فیض آباد میں مسجد نبوی کے قریب ہوا۔ اسلامک اسٹیٹ، صوبہ خراسان نے حملے کی ذمہ داری قبول کی۔ افغانستان میں طالبان حکومت کے دوران یہ کسی بھی مسجد میں ہلاکتوں کی میں یہ بڑا دھماکا تھا۔[1][2]
حوالہ جات
- ↑ "At least 11 killed in Afghanistan mosque explosion"۔ 2023-06-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-06-08
- ↑ IS-K Claims Afghan Attack On Taliban Official's Funeral