فیلڈنگ (کرکٹ)

فیلڈرز اور وکٹ کیپر

کرکٹ کے کھیل میں فیلڈنگ (انگریزی: Fielding) بلے باز کی گیند کو ضرب لگانے کے بعد گیند کر پکڑنے میں فیلڈرز کا عمل ہے۔ گیند کے واپس آنے تک بلے باز رنز بنا سکتا ہے۔ اگر فیلڈر گیند کو میدان میں زمین سے لگنے سے قبل پکڑ لیتا ہے تو بلے باز آؤٹ ہو جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات