قرنہ

قرنہ
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک عراق   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ محافظہ بصرہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 31°00′57″N 47°25′50″E / 31.01583°N 47.43056°E / 31.01583; 47.43056
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
اوقات گرینچ معیاری وقت   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 98993  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

قرنہ (عربی میں القرنة ) عراق کا ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ یہ دنیا کے قدیم ترین شہروں میں شامل ہے۔ یہ حضرت آدم علیہ السلام، حضرت نوح علیہ السلام، حضرت ابراھیم علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام کے وطن کے طور پر مشہور ہے۔ اس شہر کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ تین شہروں ( بصرہ، عمارہ اور ناصریہ ) سے یکساں فاصلہ پر ہے۔

حوالہ جات

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ قرنہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2024ء 
  2. ^ ا ب Maps, Weather, and Airports for Al Qurnah, Iraq