سلطنت قطب شاہی (Qutb Shahi Sultanate) جسے سلطنت گولکنڈہ (Golconda Sultanate) بھی کہا جاتا ہے قرہ قویونلو کی ایک ترک سلطنت تھی جو فارسی ثقافت سے متاثر تھی۔ سلاطین کو مجموعی طور پر قطب شاہی کہا جاتا ہے اور یہ خاندان گولکنڈہ کی ریاست کے حکمران تھا۔
↑Brian Spooner and William L. Hanaway, Literacy in the Persianate World: Writing and the Social Order, (University of Pennsylvania Press, 2012), 317.
↑Michell, George & Mark Zebrowski. Architecture and Art of the Deccan Sultanates (The New Cambridge History of India Vol. I:7), Cambridge University Press, Cambridge, 1999, ISBN 0-521-56321-6, p.275
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر قطب شاہی سلطنت
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔