لاطینی ادب

لاطینی ادب لاطینی زبان میں لکھے گئے مضامین، تواریخ، شاعری اور دیگر تحاریر پر مشتمل ہے۔