لندن سٹینسٹید ایئرپورٹ
لندن سٹینسٹید ایئرپورٹ یا لندن سٹینسٹید ہوائی اڈا (انگریزی: London Stansted Airport) ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے جو سٹینسٹید ماؤنٹ فیچیٹ، ایسیکس، انگلستان میں واقع ہے۔ یہ مرکزی لندن کے شمال مشرق میں 42 میل (68 کلومیٹر) کے فاصلے پر واقع ہے۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات