مائیکروسافٹ ورڈ
مائیکروسافٹ ورڈ (انگریزی: Microsoft Word) مائیکروسافٹ کی جانب سے تیار کردہ ورڈ پروسیسر ہے۔ اسے پہلی بار 25 اکتوبر 1983ء کو جاری کیا گیا تھا[1]۔
حوالہ جات
- ↑ "Version 1.0 of today's most popular applications, a visual tour – Pingdom Royal"۔ Pingdom۔ June 17, 2009۔ August 13, 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 12, 2016
بیرونی روابط
![]() |
وکی ورسٹی میں Microsoft Office/Word سے متعلق مواد موجود ہے |
ویکی ذخائر پر مائیکروسافٹ ورڈ سے متعلق تصاویر
- دفتری ویب سائٹ
– باضابطہ ویب گاہ
- Find and replace text by using regular expressions (Advanced) - archived official support website