محافظہ خان یونس (عربی: محافظة خان يونس، انگریزی: Khan Yunis Governorate) فلسطین کے 16 محافظات میں سے غزہ پٹی پر ایک محافظہ ہے۔ جو ایک پشتون افغان خان یونس بن عبد اللہ نورزئی الدودار کے نام سے بنا ہے۔ جو عثمانی سلطنت کا ایک سالار تھا۔
31°21′N 34°18′E / 31.35°N 34.3°E / 31.35; 34.3