محمد باقر مجلسی

محمد باقر مجلسی
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1627ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصفہان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 مارچ 1699ء (71–72 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصفہان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت صفویہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ ١٢ امامی اخباری شیعہ
فقہی مسلک جعفریہ
والد محمد تقی مجلسی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ محمد تقی مجلسی ،  ملا صالح مازندرانی ،  ملا محمد محسن فیض کاشانی ،  ملا خلیل قزوینی ،  شیخ حر عاملی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص نعمت اللہ الجزائری   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل علم حدیث   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں بحار الانوار ،  حق الیقین ،  حلیۃ المتقین ،  حیات القلوب ،  مرآۃ العقول ،  عین الحیات   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد باقر ابنِ محمد تقی ابنِ مقصود علی مجلسی اُرف علامہ مجلسی (پیدائش: ١٦٢٧ء— وفات: ٢٩ مارچ ١٦٩٩ء) عالم اسلام کے ممتاز اور مشہور ترین عالم، فقیہ، محدث اور اخباری شیعوں میں سے ہیں. وہ صفوی دور کے با اثر شیعہ حکام میں شمار ہوتے تھے اور مشہور کتابِ حدیث بحار الانوار کے مؤلف ہیں.

ولادت اور نسب

علامہ مجلسی سنہ 1237 ہجری میں اصفہان میں پیدا ہوئے۔[1] ان کی صفوی سلطنت کے دور میں اور شاہ عباس اول کی بادشاہت کے آخری سال میں ہوئی۔ ان کے والد علامہ محمد تقی مجلسی (مجلسی اول)، ہیں جو اپنے زمانے کے نامور اکابرین اور مجتہدین میں سے تھے اور ان کی والدہ صدر الدین محمد عاشوری قمی کی بیٹی اور علم و فضیلت کے خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔[2]

زوجات اور اولاد

کہا گیا ہے کہ ان کی تین زوجات تھیں جن سے وہ 4 بیٹے اور پانچ بیٹیوں کے باپ بنے۔[3]

تصنیفات

ان کے مشہور ترین اساتذہ میں ملا صالح مازندرانی، ملا محسن فیض کاشانی، سید علی خان مدنی اور ملا خلیل قزوینی اور ان کے مشہور ترین شاگردوں میں میرزا عبداللہ افندی اصفہانی، سید نعمت اللہ جزائری، شیخ عبداللہ بحرانی، محمد بن علی اردبیلی، میرزا محمد مشہدی، میر محمدحسین خاتون آبادی اور سید ابوالقاسم خوانساری، شامل ہیں۔ مجلسی نے متعدد کتب تالیف کی ہیں جن میں بحارالانوار، مرآة العقول، حق الیقین، زاد المعاد، تحفۃ الزائر، عین الحیات، حیاة القلوب، جلا العیون، حلیۃ المتقین وغیرہ شامل ہیں۔

تہذیب الاحکام میں ملا باقر مجلسی کے دستخط


حوالہ جات

  1. اعیان الشیعہ، ج9، ص182. ریحانة الادب، ج5، ص196.
  2. الذریعة، ج1، ص151. بحارالانوار، ج102، ص105.
  3. مرآت الاحوال جهان نما، ص122. بحارالانوار، ج102، ص105- 143.