محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی
محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: محمد بن عبد الرحمن آل ثاني) | |||||||
قطر کے ساتویں وزیر اعظم | |||||||
آغاز منصب 7 مارچ، 2023ء | |||||||
حکمران | تمیم بن حماد آل ثانی | ||||||
| |||||||
وزیر خارجہ امور | |||||||
آغاز منصب 27 جنوری، 2016ء | |||||||
حکمران | تمیم بن حماد آل ثانی | ||||||
وزیر اعظم | Abdullah bin Nasser Al Thani Khalid bin Khalifa bin Abdul Aziz Al Thani Himself | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 نومبر 1980ء (45 سال) دوحہ |
||||||
شہریت | قطر | ||||||
جماعت | آزاد سیاست دان | ||||||
خاندان | آل ثانی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ قطر | ||||||
پیشہ | سفارت کار ، ماہر معاشیات ، سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
درستی - ترمیم |
شیخ محمد بن عبد الرحمن بن جاسم آل ثانی ( عربی: محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثاني؛ پیدائش یکم نومبر، 1980ء) ایک قطری سفارت کار، ماہر اقتصادیات اور سیاست دان ہیں جو 7 مارچ، 2023ء سے قطر کے وزیر اعظم اور سنہ 2016ء سے وزیر خارجہ کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ سنہ 2014ء سے قطر فنڈ برائے ترقی (QFFD) کے چیئرمین کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں اور سنہ 2014ء سے قطر کی سپریم کونسل برائے اقتصادی امور اور سرمایہ کاری (SCEAI) کے رکن ہیں۔
شیخ محمد اس سے قبل سنہ 2017ء سے 2023ء تک ملک کے نائب وزیر اعظم اور سنہ 2018ء سے 2023ء تک قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی کے چئیرمین رہ چکے ہیں۔