محمد کامل پاشا
محمد کامل پاشا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
صدرِ اعظم برائے سلطنت عثمانیہ | |||||||
برسر عہدہ 25 ستمبر 1885 – 4 ستمبر 1891 |
|||||||
صدرِ اعظم برائے سلطنت عثمانیہ | |||||||
برسر عہدہ 3 اکتوبر 1895 – 7 نومبر 1895 |
|||||||
صدرِ اعظم برائے سلطنت عثمانیہ | |||||||
برسر عہدہ 5 اگست 1908 – 14 فروری 1909 |
|||||||
| |||||||
صدرِ اعظم برائے سلطنت عثمانیہ | |||||||
برسر عہدہ 29 اکتوبر 1912 – 23 جنوری 1913 |
|||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 جنوری 1833ء نیکوسیا |
||||||
وفات | 14 نومبر 1913ء (80 سال) نیکوسیا |
||||||
مدفن | عرب احمد مسجد | ||||||
شہریت | سلطنت عثمانیہ | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عثمانی ترکی | ||||||
درستی - ترمیم |
محمد کامل پاشا (انگریزی: Mehmed Kâmil Pasha) (عثمانی ترکی زبان: محمد كامل پاشا; ترکی زبان: Kıbrıslı Mehmet Kâmil Paşa) ایک ترک النسل عثمانی ریاست کار تھے جنھوں نے 19 ویں اور 20 ویں صدی میں کئی علاقائی اور بین الاقوامی عہدوں پر کام کیا اور عثمانی ترکوں کی سلطنت کو مضبوط کیا۔ وہ چار مختلف اوقات پر عثمانی سلطنت کے وزیر اعظم بھی رہے۔[1]
حوالہ جات
- ↑ İsmail Hâmi Danişmend, Osmanlı Devlet Erkânı, Türkiye Yayınevi, İstanbul, 1971 (Turkish)