مرزا غالب (فلم)
مرزا غالب | |
---|---|
ہدایت کار | سہراب مودی |
اداکار | بھارت بھوشن ثریا درگا کھوٹے افتخار |
فلم ساز | سہراب مودی |
صنف | سوانحی فلم ، ڈراما |
فلم نویس | راجندر سنگھ بیدی(مقالمے) سعادت حسن منٹو (کہانی) جے۔کے۔ نندا (اسکرین پلے) |
دورانیہ | 145 منٹ |
زبان | ہندی زبان اردو |
ملک | بھارت |
موسیقی | غلام محمد |
تاریخ نمائش | 1954 |
اعزازات | |
قومی فلم اعزاز برائے بہترین فیچر فلم (1954) قومی فلم اعزاز برائے بہترین ہندی فیچر فلم (1954) |
|
مزید معلومات۔۔۔ | |
![]() |
tt0137958 |
درستی - ترمیم ![]() |
مرزا غالب (1954) ایک بھارتی ہندی اور اردو زبان میں سوانحی فلم ہے، اس کی ہدایات سہراب مودی نے دیں۔ یہ فلم ممتاز ہندوستانی شاعر مرزا غالب کی زندگی پر مبنی ہے، فلم کی ریلیز پر اس کی خوب تعریف کی گئی۔ فلم میں بھارت بھوشن بطور غالب اور ثریا بطور کوٹھے والی محبوبہ اداکارہ تھی۔ فلم نے دو اہم اعزازات حاصل کیے، پہلا صدارتی طلائی تمغا برائے بہترین بھارتی فلم حاصل کیا اور دوسرا صدارتی نقری تمغا برائے بہترین ہندی فلم دوسرے قومی فلم اعزازات، 1954ء میں حاصل کیا۔[1] ثریا نے (مرزا غالب کی غزل) گائی جس پر خاص طور پر وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کی طرف سے تعریف کی گئی تھی اور نہرو نے کہا " آپ غالب کے دور میں واپس لے گئیں"، راشٹر پتی بھون میں فلم کی خاص اسکرینگ کی گئی تھی۔[2][3]
کردار
- بھرت بھوشن بطور غالب
- ثریا بطور موتی بیگم ('چودہویں'(چاند چہرہ) یہ نام غالب نے دیا تھا)
- نگار سلطانہ بطور غالب کی بیوی
- درگا کھوٹے بطور ثریا کی ماں
- مراد بطور مفتی صدر الدین،
- مقری بطور متھرا داس، بیاجو
- Ulhas، بطور کوتوال (پولیس چیف دہلی)، حشمت خان
- قم قم
- افتخار بطور بہادر شاہ ظفر، برطانیہ کا ماتحت برائے نام بادشاہ
- یوسف علی خان
- سعادت علی (یا علی سعادت)
اعزازات
- قومی فلم اعزازات[4]
- 1954: قومی فلم اعزاز برائے بہترین فیچر فلم
- 1954: قومی فلم اعزاز برائے بہترین ہندی فیچر فلم
- فلم فئیر اعزازات
- فلم فیئر بہترین فن ہدایات (بی اینڈ ڈبلیو): رسی کے۔ بینکر[5]
حوالہ جات
- ↑ National Film Awards آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ downmelodylane.com (Error: unknown archive URL) 1953–1960۔
- ↑ Suraiya, the singing star – DELI – The Hindu
- ↑ Ajab Daastaan
- ↑ "2nd قومی فلم اعزازات" (PDF)۔ فلم ڈائریکٹوریٹ میلہ۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-08-23
- ↑ Awards انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس۔
بیرونی روابط
- Mirza Ghalib آئی ایم ڈی بی پر (بزبان انگریزی)