مظہر خان (اداکار، پیدائش 1955ء)

مظہر خان
معلومات شخصیت
پیدائش 22 جولائی 1955(1955-07-22)[1]
بمبئی, ریاست بمبئی, بھارت
وفات 16 ستمبر 1998(1998-90-16) (عمر  43 سال)[2][3]
بمبئی, مہاراشٹرا, بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ روبینہ
زینت امان
اولاد 3
عملی زندگی
پیشہ
  • اداکار
  • ہدایت کار
  • پروڈیوسر
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مظہر خان (22 جولائی 1955 - 16 ستمبر 1998) ایک بھارتی فلم اور ٹیلی ویژن اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار تھے۔ خان نے اپنی شروعات فلم رابطہ (1979ء) سے کی جس میں برنداون کا کردار ادا کیا لیکن شان (1980ء) میں ایک گلی کے بھکاری کے طور پر عبدل کے کردار کے لیے انھیں زیادہ سراہا گیا۔ انھوں نے فلم بمبئی فینٹسی (1983ء) سے بطور پروڈیوسر اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور 1998ء میں خان کی موت کے بعد ریلیز ہونے والی فلم گینگ (2000ء) کے ساتھ ہدایتکاری کی شروعات کی۔

مظہر خان کی شادی دلیپ کمار کی بھانجی روبینہ سے ہوئی تھی جس سے ان کا ایک بیٹا تھا۔ ان سے علیحدگی کے بعد انھوں نے اداکارہ زینت امان سے شادی کی جس سے ان کے 2بیٹے ہوئے۔ مظہر 16 ستمبر 1998ء کو گردے فیل ہونے سے انتقال کرگئے۔ [2] [3]

حوالہ جات

  1. "BirthDay Special: When Mazhar Khan used to beat Zeenat badly; died like this!"۔ News Track۔ 22 جولائی 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-12
  2. ^ ا ب "Actor Mazhar Khan, 43, dies of kidney failure"۔ Rediff.com۔ 17 ستمبر 1998۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-16
  3. ^ ا ب "Mazhar Khan is dead"۔ The Tribune۔ 17 ستمبر 1998۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-03